پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے.الیکشن کمیشن صوبے میں آج سے حلقہ بندیوں کا آغاز کر دیا جائے، الیکشن کمیشن 2022 کے قانون کے تحت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائے گا.الیکشن کمیشن کا6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری