سندھ کے عوام صوبائی حکومت کی نااہلی سے تنگ آ چکے، ن لیگ سندھ کے وزرا ء کوئی ایک ایسا کام بتائیں، جس سے عوام کو ریلیف ملا ہو ،ترجمان اسدعثمانی