BREAKING NEWS

منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں زمین سرکنے سے ایک درجن سے زائد عالیشان مکانات زمین بوس ہو گئے، شہری خوف میں مبتلا انداز کے مطابق اب تک ایک ارب روپے سے زائد مالیت کے مکانات تباہ ہو چکے ہیں، گاں کی سڑک کی فوری تعمیر کے لیے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، کمشنر