عظمی بخاری نے شرجیل میمن کا بحث کا چیلنج قبول کرلیا امید ہے شرجیل میمن بحث میں خود شریک ہوگا،کسی پراکسی کے پیچھے نہیں چھپے گا پنجاب کے سیلاب متاثرین پر گندی سیاست کے بیانیہ میں ناکامی کے بعد اب وزیراعظم کیخلاف پھپھے کٹنیوںوالا بیانیہ لے آئے ہیں سب جانتے ہ