پ*پنجاب حکومت کی متاثرہ کسانوں کیلئے فی ایکڑ 20 ہزار امداد کی منظوری ٖ متاثرہ کسانوں کی بحالی کیلئے 2 ہزار ٹیموں کا سروے جاری، ہر تحصیل میں خصوصی کائونٹر قائم