سندھ میں دھان کی فصل اترتے ہی نرخوں میں زبردست کمی کے خلاف کسانوں نے احتجاجی تحریک شروع کردی پنگریوکے نواحی شہرنندو میں ٹیل آبادگارایسوسی ایشن کی کال پر احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے دھرنادیاگیا


2 Likes
1 Shares