عجائب گھروں کا قیام ، بحالی پنجاب کو پرکشش بنائے گی‘ ڈاکٹر احسان بھٹہ نئے عجائب گھروں میں آئی ٹی بیسڈ سسٹمز، اے آر/وی آر تجربات ،جدید لائٹنگ کو تاریخی نوادرات کیساتھ ہم آہنگ کیا جائیگا