کراچی، 3 سالہ بچی بالٹی میں ڈوب کر جاں بحق متوفیہ کا والد کام پر گیا ہوا تھا‘ بچی گھر میں دیگر بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ واش روم میں پانی سے بھری بالٹی میں گرگئی