نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،ویشنوی نے ٹاپ سیڈ نمرہ بتول کو حیران کن شکست دیدی پری کوارٹر فائنلز میںبوائز انڈر 19 میں ٹاپ سیڈ عبیداللّٰہ نے راحیل کو، محمد نائل علی نے داؤد احمد کو اور عثمان طاہر نے احمد کامران کو شکست دی