پنجاب بھر کے عوام کو پانی لانے کی مشقت سے نجات دلانے کیلئے گھرگھر بوتل بند پانی مہیا کرنے کا فیصلہ 25اضلاع میں 31دسمبر تک واسا کے قیام کا ہدف مقرر، 5 ہزار سے زائد بند واٹر فلٹریشن پلانٹ فنکشنل کردیئے گئے، دسمبرتک 1115الیکٹرو بسیں فنکشنل کرنے کا حکم ، وزیر