بھارت کی پھر کھیل میں سیاست، کمنٹیٹر ثناء میر کو آزاد کشمیر کے ذکر پر پینل سے ہٹانے کا مطالبہ ثناء میر نے کمنٹری کے دوران قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کا تعلق آزاد کشمیر سے بتایا تھا