بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے پر والدین کی سمز بند اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تجویز یونین کونسل کی سطح پر انکار کرنے والے والدین کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی، 13 اکتوبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کو جنگی حکمتِ عملی کے ساتھ چلایا جائے گا


1 Dislikes