کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، کروڑوں مالیت کے لیپ ٹاپس سمیت الیکٹرونک سامان ضبط، ملزمان گرفتار کلکٹوریٹ آف کسٹمز ائیرپورٹ کراچی نے دو ایف آئی آرز درج کروا کر ملوث کمپنی کے ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے، ایف بی آر