BREAKING NEWS

سیلاب زدہ علاقوں میں مچھر دانیوں کی فوری ضرورت ہے،مولانا بشیر فاروقی سیلانی تیار کھانے، دودھ ،مہینے کا راشن ،خیمے ،دوائیں اور کپڑے تقسیم کررہا ہے،ذمہ داران سے گفتگو