جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع سندھ ہائیکورٹ نے غلط طور پر یہ قرار دیا کہ درخواستیں مطلوبہ ریلیف کی بنیاد پر آئینی بینچ کے دائرہ اختیار میں آتی ہیں، درخواست میں موٴقف