کراچی میں لندن سے چوری شدہ گاڑی کی موجودگی کا معاملہ: پاکستان نے انٹرپول سے ٹریکر لاگ مانگ لیا گاڑی صدر اور اعظم بستی میں ٹریس کی گئی، صرف ٹریکر کی ایک لوکیشن پر گاڑی کی تلاش مشکل ہے، کراچی پولیس