اتنی کمزور انگلیاں ہماری بھی نہیں کہ مریم نواز کے ہاتھ میں توڑنے کیلئے دے دیں گے پنجاب کسی ایک سیاسی جماعت کا صوبہ نہیں، ہاتھ پاؤں توڑنے والی باتیں اچھی نہیں لگتیں، پیپلزپارٹی گالیاں اور جوتے کھانے کیلئے حکومت کے ساتھ نہیں ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کا مریم نوا