نو مئی بغاوت اورحملے کیس کے مرکزی ملزمان کے ساتھ نرمی اور کیسزکو طول دیا جانا پاکستان دشمنوں کے حوصلے بڑھا رہے ہیں ۔ خواجہ رمیض حسن آزاد کشمیر میں شدت پسندوں کی کاروائیاں اور سوشل میڈیا پر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم کمپین اسی نرمی کا نتیجہ ہے۔ ر