میں نے سنجے دت کو پشاوری چپل بنواکردی، کاشف خان مآضی میں 80 مرتبہ بھارت جاچکا ہوں، اس وقت ہم بمبئی ایسے جاتے تھے جیسے آج کل لوگ ناظم آباد جاتے ہیں