پاکستان کا تجارتی حجم بڑھانے کیلئے نیو سلک وے فورم کے تحت علاقائی کانفرنس کا اعلان رکن ممالک کو باہمی رابطوں اور تجارت کے فروغ کے لیے ٹریڈ کوریڈورز کے قیام پر توجہ دینا ہوگی، وفاقی وزیر مواصلات