بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کیا جائےگا اسلام آباد کے جتنے قیدی اڈیالہ میں ہیں وہ تمام اسلام آباد جیل منتقل ہوں گے، ہم بانی پی ٹی آئی کو کوئی تکلیف نہیں دینا چاہتے،ان کوبنی گالہ شفٹ میں ہاؤس اریسٹ کے بھی حق میں ہوں، طارق فضل چوہدری