اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی نکاح نامے میں دلہن کی عمر تقریباً 18 سال درج کی گئی جبکہ نادرا ریکارڈ کے مطابق عمر 15 سال ہے، کم عمری کی شادی شریعت میں باطل نہیں مگر قانون کے تحت جرم ہے؛ جسٹس محمد اعظم خان کا فیصلہ