وزیراعلیٰ مریم نواز جب تک بیانات پر معافی نہیں مانگتیں، ہم کسی قانون سازی میں حصہ نہیں لیں گے نہروں کے مسئلے پر پیپلزپارٹی نے اعتراضات سی سی آئی میں دیئے لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب نے کینال منصوبے کا افتتاح کردیا، پیپلزپارٹی سینیٹرضمیرگھمرو