ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہندی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان گرفتار ملزمان کو کراچی کے علاقے شہید ملت اور کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے