دوسروں کو جوتے مارنے پراکسانے والے آج ایک دوسرے کو جوتے مار رہے ہیں کےپی کا جلسہ ان کیلئے عبرت کا مقام بن گیا ہے، (ن) لیگ بھی مشکل سے گزری، ان پر برا وقت آیا تو تتربتر ہوگئے، بدتمیزی اور گالم گلوچ کا یہی انجام ہونا تھا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا خطاب