اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے خلاف تحقیقات شروع کر د یں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ پر پانچ ارب روپے کی کتابیں من پسند پبشلرز سے چھپوانے کا الزام ہے