پاکستان کب تک بھیک منگوں کی طرح جھولی پھیلا کر کھڑا رہے گا، مریم نواز مجھ پر اور شہباز شریف پر تنقید اس لیے کی جا رہی ہے کہ سیلاب آ گیا تو عالمی دنیا کے آگے ہاتھ کیوں نہیں پھیلا رہے، پنجاب پر بات کرو گے تو میں آپ کو چھوڑوں گی نہیں؛ وزیراعلیٰ کی پیپلزپارٹی