کوٹری بیراج پرپانی کے بہا ﺅ میں کمی، کچے کے علاقے تاحال زیرآب، امراض پھوٹ پڑے ملتان کی تحصیل جلال پور کے نوراجہ بھٹہ بند کی تعمیر و مرمت مکمل،سیلاب سے بند میں پڑنے والا ایک ہزار 250 فٹ طویل شگاف پر کرلیا گیا ،نارووال کے دیہات میں زندگی معمول پر نہ آ سکی ،