کراچی ، محکمہ موسمیات کی آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی اس وقت ہوا کا واضح کم دبا بھارتی گجرات میں موجود ہے، ہوا کا یہ کم دبا مزید شدت اختیار کرکے ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے، ماہرموسمیات