34 سال بعد ان کو یاد آیا کہ ڈگری جعلی ہے؟ ایسا دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، جسٹس طارق جہانگیری سماعت کیلئے جسٹس محسن کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس ثمن رفعت امتیاز اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق بھی ان کے ہمراہ سائلین کے دروازے سے کارڈ لے کر سپریم کورٹ پہنچے