کراچی،فائرنگ سے زخمی نجی ٹی وی اینکر امتیاز میر ہسپتال میں دم توڑ گئے پولیس نے حملے کا مقدمہ سعود آباد تھانے میں درج کیا ،کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی