حالیہ مون سون بارشوں کے بعد شہر کی 106 اہم شاہراہوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے جسے آئندہ دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، میئر کراچی کراچی کے عوام کو جواب دہ ہوں اور شفافیت کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا اس سال 28 ارب روپے خرچ کرنے جا رہے