کراچی، میئر مرتضیٰ وہاب کا مختلف علاقوں کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا ملیر کالا بورڈ کی سڑک بھی کے ایم سی نے تعمیر کی، کھوکھرا پار تک سڑک ہم نے بنوائی،ماڈل کالونی کی سڑک بھی تعمیر کررہی ہے،گفتگو