راولپنڈی سے براستہ سرگودھا کراچی کے لئے بند ٹرین روہی ایکسپریس کو بحالی کے لیے رپورٹ طلب کر لی گئی سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حمید سمیت اراکین اسمبلی کی وزیر ریلوے سے ملاقات، ٹرین روہی ایکسپریس کو بحال کرنے کی استدعا