اسلام آباد،15سالہ لڑکی کے اغواء کا کیس، ملزمہ اسما کی ضمانت کی درخواست خارج عدالت نے پولیس کو تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا