کوٹری بیراج پر پانی میں اضافہ، دیہات پانی میں گھر گئے، دادو میں 3بچیاں ڈوب کر جاں بحق منگلا ڈیم بھرنے کے قریب، باقی دریا معمول پر آگئے ، ایم 5 موٹر وے ملتان سے جھانگڑا انٹر چینج تک 14ویں روز بھی بند رہی رحیم یار خان، بہاول نگر اور بہاول پور کا وسیع رقبہ م