سموگ کی سنگین صورتحال پر تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا صوبے میں نوپلاسٹک زون بنائے جائیں گے،31 اکتوبر تک پنجاب کے تمام سکولوں میں رنگدار کوڑے دانوں کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت، ستمبر تا دسمبر تک کیلئے ایئرکوالٹی کیلنڈر بھی