یَنگو گروپ نے اپنا سپر ایپ آئی ٹی سی این ایشیا 2025 میں پیش کی عالمی ٹیکنالوجی کمپنی یَنگو گروپ نے آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا، جہاں کمپنی نے اپنا سپر ایپ متعارف کروایا اور شرکاء کو اپنے ب