سی پیک کے فریم ورک کے تحت 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس بیجنگ میں شروع سی پیک عوام اور بالخصوص نوجوانوں کیلئے ترقی کا نیا دور ثابت ہو گا،وفاقی وزیرمنصوبہ بندی چین کے غربت مٹانے کے ماڈل سے استفادہ کرتے ہوئے پسماندہ اضلاع میں اصلاحات متعارف کرائی جائیں