گردشی قرضے کا مسئلہ حل ہوگیا، اب اگلا مرحلہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری ہے ڈسٹری بیوشن لائنوں کو بہتر بنانا اور لائن لاسز پر قابو پانا ایک بڑا چیلنج ہے، نیا منصوبہ 6سال سے بھی کم عرصے میں قرض ختم اور صارفین کو 350 ارب روپے کی بچت فراہم کرے گا۔ وزیراعظم