پنجاب کے عوام کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دوں گی زرداری بزرگ اوربلاول چھوٹا بھائی ہے مگرپیپلزپارٹی کے ترجمانوں کو بھی سمجھائیں، جو جنوبی پنجاب کی بات کرتے انہوں نے اپنے دور میں دھیلے کا کام نہیں کیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف