بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو روزگار سکیم میں تبدیل کرنے کی تجویز ہم چاہتے ہیں اس پروگرام کو مزید مؤثر بنایا جائے، ہماری خواہش ہے کہ یہ پروگرام لوگوں کو روزگار فراہم کرے، اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں سے بات ہوسکتی ہے؛ وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ