بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 588 فیڈرز متاثر ہوئے، 382 فیڈر مکمل اور 203 جزوی طور پر بحال کر دیئے گئے، پاور ڈویژن