آپ کی افواج نے منہ توڑ جواب دیا، ہندوستان عقلمندی کے تمام راستے کھونے کے قریب ہے، ترجمان پاک فوج بھارت پوری دنیا کا امن خطرے میں ڈال رہا ہے، ہم اس قسم کی جارحیت کو ناصرف قابو پانے کا عزم رکھتے ہیں بلکہ اس پر قابو پانے کی بھرپور صلاحیت بھی رکھتے ہیں؛ ڈی جی