آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سکھر ڈویژن کے صدر عبدالمجید جسکانی نے کہا ہے کہ بلدیہ ملازموں کی تنخواہوں میں کٹوتیاں بند کی جائیں اور بلدیہ ملازموں کی تنخواہ آن لائن ٹریزری کی جائیں