اسٹیبلشمنٹ کی گود میں پرورش پانے والی پارٹیوں نے مل کر آئین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے حکمران پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی میں لگی ہوئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کو بھی ایمانداروں کی بجائے چور اور ڈاکو ہی پسند آتے ہیں، آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کواپنا دست نگر بنایا جارہ