BREAKING NEWS

اپوزیشن نے 27ویں ترمیم کو آئین، عدلیہ کو انتظامیہ کے ماتحت کرنے والی ترامیم کو مسترد کردیا آئین کی اصل شکل میں بحالی تک احتجاج اور جدوجہد جاری رکھیں گے، پیر کو ارکان اسمبلی سپریم کورٹ تک واک کریں گے اور اگلے جمعے کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ تحریک تحفظ آئین