پیپلزپارٹی وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد فوری جمع کرانے پر متحرک 27ویں آئینی ترمیم کے سبب عدم اعتماد کی تحریک تاخیر کا شکار ہوئی تھی، اراکین اسمبلی کو فوری مظفرآباد پہچنے کی ہدایت کر دی گئی