پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کی ویلیو ایشن مکمل اگلے 10 سال کے لیے نئی فیس کے ساتھ فرنچائز معاہدوں کی تجدید کی پیشکش تمام اہل پی ایس ایل فرنچائزز کو بھیج دی گئی