میثا ق جمہوریت میں آئینی عدالت کے قیام کاخواب 19 سال بعد شرمندہ تعبیر ہوا،فتنہ الخواج اوردشمنان پاکستان کی حرکتوں کا اچھی طرح سے علم ہے، پہلے بھی منہ توڑجواب دیاتھا اوراب بھی منہ توڑجواب دیں گے ، وزیراعظم محمدشہبازشریف کاقومی اسمبلی میں خطاب